You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
یورپ
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
21.05.2024
21 مئی 2024
نیو کیلیڈونیا میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کی کوششیں
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
برطانیہ کا بلَڈ اسکینڈل: وزیر اعظم سونک نے معافی مانگی
برطانیہ کا بلَڈ اسکینڈل: وزیر اعظم سونک نے معافی مانگی
ستّر اور اسّی کی دہائی میں آلودہ خون کے سبب تیس ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے اور تین ہزار موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔
جولیان اسانج کو امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل کی اجازت مل گئی
جولیان اسانج کو امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل کی اجازت مل گئی
لندن ہائی کورٹ کے مطابق امریکی استغاثہ جولیان اسانج کے خلاف مقدمے میں مطلوب مناسب یقین دہانیاں نہیں کرا سکا۔
نیو کیلیڈونیا میں علیحدگی پسند احتجاج ختم کرنے سے انکاری
نیو کیلیڈونیا میں علیحدگی پسند احتجاج ختم کرنے سے انکاری
بحر الکاہل میں فرانس کے سمندر پار علاقے نیو کیلیڈونیا میں علیحدگی پسندوں نے اپنا احتجاج ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
قوانین میں سختی، ہم جنس پسندوں کی منزل یورپ
قوانین میں سختی، ہم جنس پسندوں کی منزل یورپ
ہم جنس پسندوں کی یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
غیر ملکی طلبہ کی کمی سے کئی برطانوی یونیورسٹیاں خطرے میں
غیر ملکی طلبہ کی کمی سے کئی برطانوی یونیورسٹیاں خطرے میں
برطانیہ میں بیرونی ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبہ کی تعداد میں کمی ملکی یونیورسٹیوں کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔
طالبان کے اقتدار میں بھی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج جاری
طالبان کے اقتدار میں بھی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج جاری
اگرچہ افغانستان میں طالبان کی گرفت مضبوط تر ہو چکی ہے لیکن ایک جرمن ادارہ اب بھی افغان بچوں کے جرمنی میں علاج کی خاطر فعال ہے۔ یہ امدادی ادارہ اب کابل میں سرجن روانہ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ وہیں ان بچوں کا فوری علاج ممکن ہو سکے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
یورپی یونین کا نیا مائیگریشن معاہدہ، کیا تبدیلیاں آئیں گی؟
برسوں تک بحث ہوتی رہی لیکن اب یورپی یونین کے رکن ممالک نے ایک نئے مائیگریشن معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
پوٹن اور جن پنگ میں ملاقات: روس چین سے عسکری مدد کا خواہاں
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعلقات 'امن کے لیے سازگار' ہیں۔
مشائیل شوماخر کی گھڑیاں لاکھوں ڈالر میں نیلام
فارمولہ ون کے سات بار کے چیمپیئن کی آٹھ گھڑیاں نیلامی کے لیے رکھی گئی تھیں، جو انہوں نے مقابلے کے دوران پہنی تھیں۔
نقطہٴ نظر سیکشن پر جائیں
نقطہٴ نظر
یونانی تہذیب کے سوفسطائیوں اور فلسفیوں میں کیا فرق تھا؟
ڈاکٹر مبارک علی
کالم
اشتہار
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
خشک سالی سے ہسپانوی سیاحتی صنعت متاثر
اسپین میں خشک سالی کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے۔
نیدرلینڈز کے ٹیولپس خطرے میں
ٹیولپس نیدرلینڈز میں ایک قومی خزانہ ہیں۔ یہ چھوٹا سا یورپی ملک دنیا میں گل لالہ کے پھولوں کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔
کان کنی کی وجہ سے بےگھر سربیائی، اپنی بقا کے لیے پر عزم
سربیا میں تانبے کی ایک کان نے ایک پورے گاؤں کو نگل لیا تاہم وہاں کے رہائشی اب اپنی بقا کی جنگ لڑنے کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔
اشتہار